لڑکی کو داماد کے گھر جانے سے روکنا
سوال
جو شخص بلا وجہ اپنی لڑکی کو شوہر کے یہاں جانے سے روکے تو ایسے شخص کو شرعاً کیا کہا جا سکتا ہے۔
جواب
یہ حرکت لڑکی کے حق میں بھی خیر خواہی نہیں بلکہ دشمنی ہے۔ اگر کسی وجہ شرعی سے روکتا ہے تو اس وقت یہ حکم نہیں۔ اس وجہ کے معلوم ہونے پر اس کا تفصیلی حکم تحریر کیا جاسکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔