الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

والدین کی نافرمانی

سوال

والدین کی نافرمانی کرنے والے کا کیا حکم ہے؟

جواب

جائز امور میں والدین کی نافرمانی کرنے والا سخت گنہگار ہے، عن المغيرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم حرم عليكم عقوق الامهات الحديث مشكوة شريف ومن اصبح عاصياً لله في والديه اصبح له بابان مفتوحان من النار - الحديث مشکوة شریف۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو