بوڑھے باپ کی اطاعت
سوال
اگر باپ یا دادا بوڑھا ہے اور اولاد جوان ہے، اور اولاد ان کا حکم نہ مانیں تو ان کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب
اولاد کے ذمہ باپ کا حکم ماننا لازم ہے، خاص کر جبکہ وہ بوڑھے ضعیف ہوں تو انکی فرمانبرداری و تعظیم اور زیادہ ضروری ہے، اگر وہ بھی خلاف شرع حکم دیں تو اس میں اطاعت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔