الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چالیس سال گذرنے پر بھی بیوی سے ہمبستری حرام نہیں

سوال

میری زوجہ کی عمر ۴۰ سال ہو چکی ہے ان کا حیض بند ہو گیا تو اس سے ہمبستری مجھ کو جائز ہے یا نہیں؟

جواب

چالیس سال عمر ہو جانے اور حیض بند ہو جانے سے بھی نکاح فسخ نہیں ہوتا نہ بیوی حرام ہوتی ہے بلکہ بدستور نکاح قائم رہتا ہے بلا تکلف ہمبستری جائز ہے۔ کوئی شبہ نہ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو