کیا بیوی کو شوہر کی شکایت کرنے کا حق ہے؟
سوال
ایک شخص جو کچھ اس کو اللہ تعالیٰ دیتا ہے بیوی بچوں کو دے دیتا ہے، ان سے الگ کوئی چیز نہیں کھاتا۔ بلکہ خود موٹا جھوٹا پہنتا اور کھاتا ہے اور بیوی بچوں کو اپنے سے اچھا پہناتا ہے۔ تین مہینہ میں کم از کم ۲۵ دن باہر گزارتا ہے۔ گھر آکر بیوی سے یہ کہتا ہے کہ تم میرے سامنے میری مرضی کے مطابق رہو، میری عدم موجودگی میں اپنی مرضی کی گزارو۔ یہ شخص صفائی پسند اور سلیقہ شعار ہے، گھر کی چیزوں کو بکھرا ہوا د یکھنا پسند نہیں کرتا، وہ کہتا ہے کہ ہر چیز اپنی جگہ سلیقہ سے رکھنی چاہئے۔
جواب
بیوی کو ایسا جواب دینے کا حق نہیں۔ شریعت نے کفایت شعاری کی ہدایت کی ہے اور مرد کو قوام قرار دیا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔