الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

درزی کا بچا ہوا کپڑا رکھ لینا

سوال

زید خیاطی کا کام کرتا ہے، لوگوں کے کپڑے سیتا ہے اور معقول سلائی لیکر بال بچوں کی پرورش کرتا ہے، دوسرا کوئی روزگار نہیں ہے، لیکن زید نے اپنا یہ طور بنا رکھا ہے کہ اگر مسلم کا کپڑا کاٹتا ہے تو جو کچھ بچ جاتا ہے، واپس کر دیتا ہے، غیر مسلموں کا بچا ہوا کپڑا واپس نہیں کرتا، لہذا ایسا کرنا کیسا ہے؟

جواب

چوری مسلم کی ہو یا غیر مسلم کی جائز نہیں حرام ہے غیر مسلم کی چوری کا معاملہ زیادہ سخت ہے، خصومة الذمي اشد من خصومة المسلم اہ (در مختار) وغیرہ میں یہ مضمون وارد ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو