چوری کا مال خریدنا
سوال
مسروقہ شئی مثلاً جانور، کپڑا، جوتہ وغیرہ کو دانستہ یا غیر دانستہ خریدنا اور اس کو استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب
معلوم ہونے پر کہ یہ چوری کی چیز ہے اس کا خریدنا درست نہیں اس سے اس کی ملک ثابت نہیں ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔