یتیموں کا مال مسجد اور مدرسہ میں دینا
سوال
مسجد و مدرسہ کے نام پر یتیموں کی ملکیت مسجد و مدرسہ میں لینے کے لئے طرح طرح کی سازش کرنا اور اس میں عیب جوئی کرنا اور غیر انسانی حرکت کرنا کیسا فعل ہے، جو لوگ اس حرکت میں شامل ہوں ان کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب
بلا وجہ شرعی نہ مسجد میں لینے کا حق ہے نہ مدرسہ میں ظالم کی مدد کرنا بھی ظلم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔