الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پانی ملا کر دودھ گرم کرنا کہ اصل باقی رہے درست ہے

سوال

دودھ میں پانی ملا کر گرم کرتے ہیں اور اس کے بعد اس دودھ کی چائے بنا کر دیتے ہیں، تو کیا ایسا عمل جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر آپ خالص دودھ خریدیں اور اس میں پانی ملائیں یہ عمل ایسا ہوگا کہ اگر دوسرا شخص یہ کرے تو آپ کو نا پسند ہے، خود اس عمل کو کریں گے، تو وہ کیوں نا پسند نہیں، بہر حال اگر پانی اس لئے ملاتے ہیں تا کہ گرم کرنے سے پانی جل جائے، اور دودھ اپنی اصلی حالت پر باقی رہے اور اس سے چائے بنا کر دیں تو درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو