الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چندہ کر کے خود کھا لینا کیا خیرات ہے

سوال

بیماری کے اندر بستی میں کچھ خیرات کے لئے اکٹھا کیا اور وہ پکا کر خود انہوں نے کھا لیا یہ خیرات مشروع ہے یا غیر مشروع؟

جواب

یہ خیرات نہیں بلکہ خیرات اور تصدق جس کا حدیث شریف میں حکم ہے، جس سے بلا دفع ہوتی ہے، یہ ہے کہ غرباء اور حاجت مندوں کو دیا جائے، مالدار کو صدقہ نہیں کھانا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو