الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حکومت سے دوسرے کے نام زمین الاٹ کرائی اس کا مالک کون

سوال

آج سے تقریباً ۱۵ سال پہلے راجستھان سرکار نے ایسے کسانوں کو جن کے پاس کاشت کی زمین نہیں تھی، بلا قیمت زمین الاٹ کرنے کی اسکیم چلائی تھی، زید اس وقت اپنے گاؤں میں سرپنچ تھا، زید کے پاس کاشت کے لئے پہلے سے کافی زمین تھی، اس لئے اس اسکیم کے تحت زمین حاصل نہیں کر سکتا تھا، زید نے زمین حاصل کرنے کی غرض سے اپنے نام کی جگہ اپنے چھوٹے بھائی عمر کے نام سے درخواست دیدی جس کے پاس زمین کاشت پہلے سے نہیں تھی، اور عمر اس اسکیم میں قانوناً زمین لے سکتا تھا، عمر کے نام میں ۱۵ر بیگھہ زمین الاٹ کروالی اور اسمیں کاشت کرتا رہا، زید نے…

جواب

(۱) یہ طریقہ غلط ہے (۲) جو عمر کے نام سے الاٹ ہوئی ہے عمر ہی مالک ہے۔ (۳) وہ غلط طریقہ پر کاشت کرتا رہا اور آمدنی لیتا رہا۔ (۴) زید کو چاہئے کہ وہ زمین عمر کے حوالہ کر دے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو