ٹھیکہ میں بچا ہوا سامان استعمال کرنا
سوال
کسی شخص نے سڑک کی مرمت کی ٹھیکے داری لی، گورنمنٹ نے اس سلسلہ میں کافی بجری سڑک کی مرمت کے لئے دی، ٹھیکے دار نے سڑک مرمت کرادی اور مرمت کے بعد بجری بچ گئی، اب اس بجری کو گورنمنٹ کی اجازت کے بغیر عوام کا استعمال کرنا اپنے ذاتی کام میں کیسا ہے؟ (نوٹ) بجری ٹھیکہ دار کی ہے اور سڑک ڈسٹرکٹ بورڈ کی ہے، عوام بغیر اجازت کے استعمال کرنا چاہتے ہیں؟
جواب
کسی کو مالک کی اجازت کے بغیر استعمال کرنے کا حق نہیں
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔