الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کارخانہ کے ملازمین پر دباؤ ڈال کر روپیہ لینا

سوال

کارخانہ میں کچھ کاریگر ملازم ہیں جن کے ذمہ ہزار روپیہ قرض بھی ہے، اس کے باوجود ہر ہفتہ پیشگی کے طالب رہتے ہیں، اس صورت میں کارخانہ کا مالک دباؤ ڈالنے کے لئے ۵٫۵ روپیہ مٹھائی کے لئے خرچ کرالیتا ہے، پھر پیشگی دیتا ہے، یہ دینا کیسا ہے؟ اور مالک کا خرچ کرانا کیسا ہے؟

جواب

یہ دباؤ ڈال کر خرچ کروانا درست نہیں ہاں اپنے قرض میں محسوب کرلے تو درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو