الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نا جائز مال سے قرض وصول کرنا

سوال

کسی مسلمان قرض خواہ کو کسی قرضدار سے اپنا قرضہ وصول کرنا جائز ہے یا نہیں، خواہ وہ قرضدار مسلمان ہو یا غریب جب کہ اس کو معلوم ہو کہ یہ مال ناجائز طریقہ سے کمایا ہے، یا نا معلوم ہو ان دونوں صورتوں میں کیا حکم ہے۔

جواب

نامعلوم ہونے کی صورت میں اپنا قرض وصول کرنا درست ہے، اگر اس کا حرام ہونا معلوم ہو تو اس کا لینا غیر مسلم سے درست ہے اور مسلم سے مکروہ ہے، ”ولو كان لمسلم علیٰ نصرانی دین فباع النصرانى خمراً واخذ ثمنها وقضاه المسلم من دينه جازله اخذه لان بيعه له مباح ولو كان الدين لمسلم على مسلم فباع المسلم خمراً واخذ ثمنها وقضاه صاحب الدين كره له ان يقبض ذلك من دينه، كذا في السراج الوهاج،…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو