مال مخلوط کو کار خیر میں صرف کرنا
سوال
ایسی تجارت کی آمدنی کہ جس میں غلبہ مال حلال کا ہو اور مال حرام بھی مغلوب اور مخلوط ہو یعنی کسی جائز کاروبار میں جو روپے لگائے گئے ہیں ان میں سے زیادہ کسب حلال کے روپئے تھے، اور کچھ روپئے کسب حرام کے بھی مخلوط ہو گئے ایسے کاروبار کی آمدنی میں سے کسی کار خیر پر صرف کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
کیا جا سکتا ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔