الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مال مخلوط سے تجارت

سوال

ایسی جائز تجارت جس میں مال حرام غالب لگا ہو اور مال حلال مغلوب ہو اس سے حلال پیشہ شروع کیا جائے تو ایسی تجارت کی آمدنی کا کیا حکم ہے، اس کو کار خیر میں لگا سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

خلط کی وجہ سے ملک متحقق ہو کر تجارت درست ہوگی، اور اس کی آمدنی حلال ہوگی، جس کو کار خیر میں لگانا بھی درست ہوگا، اصل مال حرام کا ضمان لازم ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو