حرام مال کے ذریعہ تجارت
سوال
مال حرام سے اگر کوئی حلال کاروبار شروع کیا جائے تو اس کی آمدنی حرام ہوگی، یا حلال اور اس کو کسی کار خیر میں لگانا جائز ہوگا یا نہیں؟
جواب
اگر مال حرام کو متعین کر کے اس کے بدلہ میں حلال مال خریدا ہے، اور پھر وہی حرام مال متعینہ قیمت میں ادا کر دیا ہے، تب تو اس کی آمدنی ناجائز ہے، اس کو غرباء ومساکین پر صرف کر دیا جائے، کسی اور کار خیر میں لگانا یا اپنے کام میں خرچ کرنا شرعاً درست نہیں، اگر بغیر تعین مال حرام کوئی مال حلال خریدا اور پھر وہ مال حلال قیمت میں ادا کر دیا یا متعین تو کیا مال حرام کو مگر ادا کیا مال…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔