مال حرام قرض دینا
سوال
زید نے عمر کو مال حرام سے قرض دیا، اور اس کے بعد عمر نے اپنے مال حلال سے زید کا قرضہ ادا کیا، تو یہ رقم جو عمر نے زید کو دی ہے، یہ حلال رہی یا حرام رہی؟
جواب
عمرو نے مال حلال سے جو رقم زید کو قرضہ ادا کرنے کی صورت میں دی وہ حلال ہے، اور زید نے جو رقم عمر کو بطور قرض دی ہے وہ حلال نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔