الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مال حرام سے قرض کی ادائیگی

سوال

زید نے عمر کے پاس مال حرام کے سوروپے بطور امانت رکھ دیئے پھر زید نے عمر سے سو روپیہ قرض لئے، قرض لینے کے بعد زید نے عمرو سے کہا کہ ہماری رقم جو بطور امانت ہے وہ اپنے قرض میں وضع کر لو ایسی صورت میں یہ رقم جو زید کو عمرو نے بطور قرض دی ہے، اس کی حلت میں تو فرق نہیں آئیگا؟

جواب

جو رقم زید کو عمرو نے بطور قرض دی ہے وہ تو حلال ہے لیکن اس قرض کی ادائیگی کے لئے اس رقم کا وضع کرنا اور لینا درست نہیں جو زید نے عمر کے پاس مال حرام سے بطور امانت رکھی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو