بے پردہ عورت کی کمائی
سوال
عورت کی محنت کی کمائی جس میں بے پردگی ہو کھانا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟
جواب
عورت کے ذمہ پردہ لازم ہے تاہم بے پردگی کی وجہ سے اس کی حلال کمائی کو نا جائز نہیں کہا جائیگا
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔