قصاب کا پیشہ
سوال
ایک مسلمان قصاب کا پیشہ کر سکتا ہے یا نہیں یعنی جس جگہ گائے کی اجازت ہے وہاں گائے کا گوشت بیچ سکتا ہے یا نہیں۔ (۲) شرعی اعتبار سے اگر کوئی مسلمان متواتر چالیس دن گائے کا گوشت کھائے تو کیا اس کا دل سیاہ ہو جاتا ہے (۳) حضور ﷺ کو گوشت پسند تھا یا نہیں؟
جواب
اپنی عزت کی محافظت بھی لازم آتی ہے اگر چہ قصاب کا پیشہ فی نفسہ جائز ہے مگر قانون کی خلاف ورزی کرنا خطرہ مول لینا ہے (۲) یہ بے اصل اور غلط ہے۔ (۳) حضور ﷺ کو گوشت مرغوب تھا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔