الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کونسے پیشے افضل ہیں کیا کوئی پیشہ رذیل ہے؟

سوال

(۱) کون کون سے پیشے شریف ہیں اور کون کونسے رذیل ہیں انہیں نمبر وار ارشاد فرمائیں؟ (۲) کپڑا بننے کا پیشہ شریف ہے یا رذیل؟

جواب

روزی کمانے کے پیشے فتاوی عالمگیری میں، ج ۵ ص ۳۴۹ میں یہ ترتیب درج ہے ”افضل اسباب الكسب الجهاد ثم التجارة ثم الزراعة ثم الصناعة كذافي الاختيار، شرح المختار، والتجارة افضل من الزراعة عند البعض والاكثر على ان الزراعة افضل كذافى الوجيز الكردري“ بعض حضرات نے مستقل کتابیں بھی پیشوں کے متعلق لکھی ہیں، حضرت داؤد علیہ السلام لوہے سے زرہ بنایا کرتے تھے، بعض انبیاء علیہم السلام نے خیاطی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو