الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسب کی تفصیل

سوال

انسان اپنے کو زندہ رکھنے کے لئے کن کن پیشوں سے مخصوص نسبت رکھ سکتا ہے ضروری پیشہ کو بالترتیب ان کے درجہ و مرتبہ کے مطابق بوضاحت بیان فرمائیں۔

جواب

حقوق واجبہ ادا کرنے کے لئے حلال روزی حاصل کرنا لازم ہے جس جس پیشہ کی شریعت نے اجازت دی ہے حدود شرع کی رعایت رکھتے ہوئے اس کو اختیار کرنا درست ہے کسب کے طرق کے متعلق فتاوی عالمگیری ص ۳۴۹ ج ۲ میں ہے وأفضل أسباب الكسب الجهاد ثم التجارة ثم الزراعة ثم الصناعة كذافي الاختيار شرح المختار والتجارة افضل من الزراعة عند البعض والاكثر على ان الزراعة افضل كذا في الوجيز للكردری۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو