جوتی بنانے کا پیشہ
سوال
جوتی بنانے کے کام کو شریعت منع تو نہیں کرتی اگر کرتی ہے تو کیوں؟
جواب
شریعت اس کو منع نہیں کرتی البتہ معاملات کی صفائی اور پاکی کا اہتمام ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
جوتی بنانے کے کام کو شریعت منع تو نہیں کرتی اگر کرتی ہے تو کیوں؟
شریعت اس کو منع نہیں کرتی البتہ معاملات کی صفائی اور پاکی کا اہتمام ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو