قل هو الله احد یا جبرئیل کا وظیفہ
سوال
قل هو الله احد يا جبرائیل ہر آیت کے ساتھ مؤکل کا نام لے کر پڑھنا کیسا ہے؟ جائز ہے یا نا جائز ہے؟
جواب
قرآن کریم جسطرح نازل ہوا اور حضرت رسول اکرم ﷺ نے جس طرح تلاوت فرما کر صحابہ کرام کو سنایا اور پڑھایا اسی طرح پڑھنا چاہیئے اس میں تغیر و تبدل کا کسی کو حق نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔