الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عمل کو پلٹنے کا حکم

سوال

میری بہن کے شوہر کی دوسری بیوی نے میری بہن اور ان کے شوہر میں جدائی ڈالنے کا ایسا سخت کوئی عمل کرا دیا کہ اگر اس کو پلٹا جائے تو عامل بتاتے ہیں کہ اس عمل کرانے والی کی جان کا خطرہ ہے۔ ایسی صورت میں شرعا عمل پلٹنے کی اجازت ہے یا نہیں؟

جواب

ایسے عامل سے اس کو پلٹا یا جائے جو اس عمل کے اثر کو ختم کر دے اور کفر و شرک یا کسی حرام چیز کا ارتکاب نہ کرے اور جان نہ لیلے ہلاک نہ کر دے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو