جادو کرنے والے کا حکم
سوال
ہم پر ڈیڑھ سال سے کسی نے جادو کر دیا ہے جو خصوصاً قوت مردانہ پر اثر انداز ہے جس کے باعث ہم بہت پریشان ہیں۔ فتویٰ اس لئے لینا چاہتے ہیں کہ عامل کو چوٹ دی جائے یا کرانے والے کو؟ جب کہ شرعی ثبوت موجود ہے
جواب
دونوں ہی مجرم اور مستحق سزا ہیں جادو بر سر جادوگر۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔