ستاروں کی چال برائے علاج
سوال
فی نفسہ نقش لکھنا درست ہے یا نہیں؟ جب کہ یہ کہتے ہیں کہ نقوش کی چال ستاروں کی چال پر ہوتی ہے۔ اس میں ستاروں کو مؤثر ماننا پڑتا ہے اور نقش کے خانے متعین ہوتے ہیں یہ مشتری کا خانہ ہے یہ زہرہ کا یہ مریخ کا اگر درست ہیں تو بہشتی زیور میں بیس کا نقش اور پندرہ کا کیوں لکھا گیا ہے
جواب
نقش کا ایک مستقل حساب ہے ستاروں کو مؤثر بالذات سمجھنا درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔