الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اہل بیت کے لئے” علیہ السلام“ کا استعمال

سوال

زید امام عالی مقام امام حسین کے ساتھ” علیہ السلام“کہتا ہے لیکن عمر منع کرتا ہے، زید کہتا ہے کہ علماء اہل سنت اور ارباب فتاوی تو صلوۃ پر پابندی لگاتے ہیں کہ غیر انبیاء کو اصالۃً صلوۃ نہیں بھیج سکتے، ”علیہ السلام“ پر کوئی پابندی نہیں لگاتے، (کتب فقہ شامی و عالمگیری وغیرہ) نیز حضرات حسنین کو ”علیہ السلام“ کہنے کے بہت سے دلائل ہیں۔ چنانچہ (۱)

جواب

فی نفسه ”السلام علیه“ یا ”علیہ السلام“ نبی کیساتھ مخصوص نہیں ہے، غیر نبی کیلئے بھی استعمال کرنا درست ہے، اس کے لئے معصوم ہونا بھی ضروری نہیں ہے، چنانچہ حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی نے متعدد مواقع میں اسکے استعمال کی اجازت دی ہے، اصول فقہ کی درسی کتاب ”اصول الشاشی“ کے شروع میں مصنف نے لکھا ہے ”والسلام على ابي حنيفة و احبابہ“ اسکو بھی حضرت شاہ صاحب نے استدلال میں پیش فرمایا ہے،…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو