الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

یزید کیلئے علیہ السلام اور رضی اللہ عنہ کا استعمال

سوال

کیا یزید کے نام کیساتھ علیہ السلام یا رضی اللہ عنہ کہہ سکتے ہیں، اور لکھ سکتے ہیں؟

جواب

”علیه السلام“ عموماً انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام کے ساتھ کہتے اور لکھتے ہیں، کبھی اہل بیت کے لئے بھی یہ لفظ مستعمل ہوتا ہے، ”رضی اللہ تعالیٰ عنہ“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ساتھ مستعمل ہوتا ہے، کبھی دیگر اولیاء اللہ کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو