الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت حسن وحسین رضی اللہ عنہما کے ساتھ علیہما الصلوٰۃ والسلام کہنا

سوال

بعض حضرات اس چیز کے قائل ہیں کہ امام حسن اور امام حسین علیہما الصلوٰۃ والسلام کہنا ضروری ہے آیا یہ ان کا کہنا صحیح ہے یا نہیں، اگر یہ کہا جائے تو اس کہنے پر کیا غلطی ہے؟

جواب

علیہ الصلوة والسلام عامة انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کے لئے کہنا رائج ہو گیا بعض لوگ حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما کو معصوم مان کر ان کے لئے یہ لفظ استعمال کرتے ہیں سو یہ عقیدہ اور عمل غلط ہے اس سے بچنا چاہیے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو