الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عشاء کے بعد روضۂ اقدس پر صلوٰۃ وسلام پڑھنا

سوال

بعد نماز عشاء روضۂ اقدس کے پاس درود شریف پڑھنا سلام پڑھنا ممنوع ہے، ایسا کیوں ہے؟ کیا بعد نماز عشاء حضور اکرم ﷺ آرام فرماتے ہیں اور صلوٰۃ وسلام سے آپ کو تکلیف ہوتی ہے یہ بات کہاں تک قرآن وحدیث سے تعلق رکھتی ہیں؟

جواب

صلوۃ و سلام روضہ اقدس ﷺ کے قریب ہر وقت درست اور موجب قرب وسعادت ہے۔ یہ کسی وقت ممنوع نہیں۔ عشاء کے بعد ممنوع کہنا بے دلیل ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو