الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ریڈیو پر صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک سنکر درود شریف پڑھنا

سوال

کیا ریڈیو اور ٹیپ ریکارڈ میں جو حضور اکرم ﷺ کا اسم مبارک آتا ہے اس اسم مبارک پر درود شریف پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب

ٹیپ ریکارڈ میں تو ایک آواز کو بھر دیا گیا پھر جب چاہیں اس کو سن لیں اصل آواز ایک تھی باقی جب جب سنیں گے اس کی نقل ہوگی ریڈیو میں بعینہ وہی آواز آتی ہے اصلی آواز پر اسم مبارک سنکر درود شریف پڑھنا چاہئے نقل پر لازم نہیں تاہم بہتر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو