درود میں آل کا مصداق
سوال
آل محمد جو کہ درود شریف میں پڑھا جاتا ہے اس سے کون مراد ہیں جواب کتب معتبرہ اہل سنت سے عنایت ہو۔
جواب
اس میں تین قول ہیں۔ اول یہ کہ اس سے مراد تمام امت ہے۔ دوسرا یہ ہے کہ اس سے مراد بنو ہاشم اور بنو المطلب ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔