لفظ نبی کریم اور اس پر درود
سوال
اگر کوئی شخص رسول کریم ﷺ کا اسم گرامی نہ لے صرف نبی کریم ﷺ کہے تو سننے والے کو درود پڑھنا چاہئے یا نہیں اور اس طرح کہنا صحیح ہے یا نہیں؟
جواب
اس طرح کہنا بھی صحیح ہے اور سننے والے کو درود شریف بھی پڑھنا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔