الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

درود میں لفظ سیدنا

سوال

درود پاک اللهم صل علی سیدنا ابراهیم پڑھنا کیسا ہے؟ اگر کسی نے نماز کے درود میں سیدنا ابراہیم وسید نا محمد پڑھ دیا تو نماز ہوگی یا نہیں؟ اور وہ شخص جس نے یہ بتایا ہے اس کا ایمان کیسا ہے؟ اور جس نے اس لفظ سید نا کو برا کہا اس شخص کا ایمان کیسا ہے؟ ان دونوں میں کون شخص مسلمان رہا اور کون کا فر ہو گیا؟

جواب

درود پاک میں سیدنا کہنا مستحب ہے۔ درود شریف میں حضرت ابراہیم علیہ الصلوٰۃ والسلام کو ذکر کرنا چاہئے۔ مگر اس طرح کہ پہلے سید الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا نام مبارک ہو پھر حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کا اس کے باوجود ایسی بات کی وجہ سے کافر نہیں کہنا چاہئے کہ بالکل آخری حد ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو