گھٹنے کھولے ہوئے کو سلام
سوال
ایک آدمی گھٹنے کھولے بیٹھا ہے۔ دوسرا اس کے پاس آتا ہے آنے والا بیٹھے ہوئے کو سلام کرے یا نہ کرے؟
جواب
حنفیہ کے نزدیک گھٹنا عورت ہے اور کا شف عورت کو سلام کرنا مکر وہ لکھا ہے۔ ودع كافرا ايضاً ومكشوف عورة ومن هو في حال التغوط اشنع اهـ در مختار ج ۱ ص ۶۴۵/۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔