الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نمازی کو سلام

سوال

اگر کوئی شخص نماز میں ہوا ور آنے والا اسے سلام کرے تو اس کو زبان یا اشارہ سے جواب دینا ضروری ہے؟

جواب

جب کوئی شخص نماز میں مشغول ہو اس کو سلام نہ کیا جائے کہ یہ مکروہ ہے۔ اگر کسی نے ناواقفیت سے سلام کر لیا تو وہ جواب نہ دے نہ زبان سے نہ اشارہ سے۔ شامی میں اس کی تصریح موجود ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو