الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ڈھیلے سے استنجاء سکھاتے وقت سلام کا جواب

سوال

ڈھیلے سے استنجاء خشک کرتے وقت اگر کسی نے سلام کیا تو جواب دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

جو شخص پیشاب کے بعد ڈھیلے سے استنجاء خشک کر رہا ہے اس کو اگر کوئی شخص سلام کرے تو جواب دینے کے متعلق معارف السنن میں دو قول نقل کئے ہیں ایک میں اجازت ہے دوسرے میں ممانعت تطبیق کی صورت یہ ہے کہ جس وقت قطرہ آ رہا ہے اس وقت جواب نہ دے اور جب محض احتیاط کے لئے ڈھیلا رکھا ہے تو جواب دیدے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو