بحالت اذان سلام اور اس کا جواب
سوال
اذان ہوتے وقت اگر کوئی سلام کرے تو جواب سلام دینا چاہئے یا نہیں ایسے وقت سلام کرنا کیسا ہے؟
جواب
اذان کے وقت سلام کا جواب دینا واجب نہیں کیونکہ جواب اذان ذکر ہے اور ذکر و دعاء تسبیح وغیرہ کی حالت میں اگر سلام کیا جائے تو اس کا جواب واجب نہیں ہوتا وفی شرح الشرعة صرح الفقهاء بعدم وجوب الردفى بعض المواضع القاضي اذا سلم عليه الخصمان والاستاد الفقيه اذا سلم عليه تلميذه او غيره اوان الدرس وسلام السائل والمشتغل بقرأة القرآن والدعاء حال شغله والجالسين في المسجد لتسبيح اوقرأة او…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔