بیوی کو سلام کرنا یا لکھنا
سوال
زید نے اپنی بیوی کو السلام علیکم کہا یا خط میں لکھا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
بیوی کو سلام کرنا اور خط میں لکھنا بالکل درست ہے، کوئی شبہ نہ کریں بلکہ شوہر جب مکان میں آئے تو وہ خود سلام کرے اسکا انتظار نہ کرے کہ بیوی سلام کریگی تو جواب دونگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔