مسجد میں داخل ہوتے وقت سلام
سوال
مسجد میں داخل ہوتے وقت سلام کرنا چاہئے یا نہیں؟ جبکہ کچھ لوگ نماز پڑھتے ہوتے ہیں، کچھ وظائف میں، کچھ خاموش بیٹھے ہوتے ہیں؟
جواب
ایسی حالت میں ان کو سلام کرنا مستحب نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔