غیر مسلم پڑوسی کو تکلیف پہونچانا
سوال
کفار کو قتل کرنا یا ایذاء پہونچانا جائز ہے یا نہیں مثلاً اگر قرب وجوار میں اگر کوئی مسلمان کے ہو۔
جواب
بلا وجہ کسی کو علاوہ حربی کے اذیت پہونچانا ہرگز جائز نہیں اور خاص کر قرب و جوار میں رہنے والے کے لئے تو شریعت نے اور بھی زیادہ حقوق بتائے ہیں۔ حدیث شریف میں آیا ہے۔ دوسری روایت میں ہے: اور تفصیل سے ذمی و حربی و مستامن وغیرہ کے ساتھ معاملات صلہ وغیرہ کو۔ فتاوی عالمگیری ص ۲۲۶ جلد رابع کتاب الکراہیة کے الباب الرابع عشر اور تکملہ بحر جلد ثامن ص ۲۰۴ کی کتاب الکراہیۃ میں بیان کیا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔