غیر مسلم بیمار کی خدمت اور اس کے لئے دعائے صحت
سوال
غیر مسلم مریضوں کی خدمت نصرت اور تیمار داری کرنا کیسا ہے؟ بعد از نماز ان کے لئے دعاء صحت کرنا کیسا ہے؟
جواب
ایسا کرنا بلندی اخلاق ہے جب کہ کوئی دنیوی لالچ نہ ہو دعائے صحت بھی درست ہے کہ حق تعالی ہدایت دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔