امر بالمعروف نہی عن المنکر
سوال
اس نازک وقت میں علماء کو خاموش رہنا چاہئے یا جگہ جگہ اور موقع بموقع مساجد میں تقریر کرتے رہنا چاہئے علماء کیوں خاموش ہیں؟
جواب
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر حسب حیثیت لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔