الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امرد کو کن کن سے احتراز کرنا چاہئے؟

سوال

امرد کو کن کن لوگوں سے احتراز کرنا چاہئے مثلاً ماموں، چچا وغیرہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ممانعت یا عدم ممانعت کا حکم اشخاص و افراد کے اعتبار سے ہوگا یا حکم سب کے حق میں برابر ہو گا یعنی حکم کا تعلق شہوت پیدا ہونے والے یا نہ ہونے سے ہے یا امرد کی ذات سے ہے کہ وہ مشتہی ہے۔ اگر حکم کا تعلق مشتہی سے مان لیا جائے تو ظاہر ہے اس کیلئے ہر آن و ہر لمحہ برابر نہ ہوگا۔

جواب

جس جس سے فتنہ کا اندیشہ ہوں۔ ذات امرد سے حکم کا تعلق ہے اور افراد اور اشخاص سے بھی تعلق ہے۔ افراد و اشخاص اپنا محاسبہ کرتے رہا کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو