کچھ دھوپ کچھ سایہ میں بیٹھنا
سوال
کچھ کچھ دھوپ اور کچھ سایہ میں بیٹھنے کی ممانعت یہ ممانعت اندیشہ مضرت سے ہے مضرت نہ ہو تو ممانعت نہیں اس پر مزید عرض ہے کہ مضرت سے کس قسم کی مضرت مراد ہے جس کی کیفیت کے علم سے جواب کا نفع حاصل ہو سکے بظاہر تو محسوس ہونے والی کوئی مضرت نظر نہیں آتی۔
جواب
یہ طبی مضرت ہے شراح حدیث نے ایسا ہی لکھا ہے۔ تفصیل مطلوب ہو تو اطباء سے رجوع کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔