جو شخص خود عمل نہ کرے وہ دوسروں کو کہہ سکتا ہے یا نہیں؟
سوال
کیا یہ اچھی بات ہے کہ جو کام خود نہ کرے اس کو دوسروں کو کرنے کا حکم کرے اور ایک ناجائز بات کو جائز قرار دے۔
جواب
ناجائز بات کو جائز قرار دینا تو سراسر باطل ہے اگر ایک شخص پر حکم شرعی عائد نہیں ہوتا اسلئے وہ خود عمل نہیں کرتا اور دوسروں پر عائد ہوتا ہے اسلئے دوسرے کو کہتا ہے تو یہ درست ہے مثلاً ایک بیمار آدمی ہے روزہ رکھنے سے معذور ہے اور غیر معذور سے روزہ رکھنے کو کہے تو اسمیں کیا مضائقہ ہے اسی طرح بیمار آدمی جو کہ مسجد نہیں جا سکتا وہ اپنے غیر معذور بیٹوں کو کہے تو یہ ٹھیک ہے اور اگر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔