الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اپنے سے زیادہ عمر والے کو چچا ماموں وغیرہ کہنا

سوال

کسی بھی زیادہ عمر کے آدمی کو چچا کہنا یا جو معمر شخص نانہال کے قصبہ یا گاؤں کا رہنے والا ہے اور اس سے کوئی رشتہ بھی نہ ہو مگر دلداری یا احترام کے ناتے نانا ماموں کہنا حرام ہے یا نہیں؟

جواب

جائز ہے یہاں احترام مقصود ہوتا ہے نسبت حقیقی نہیں ہوتی نہ دوسروں کو اس کا شبہ ہوتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو