الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نامحرم کے ساتھ رکشہ میں بیٹھنے کی سزا

سوال

میں ایک ساٹھ سال کی عورت ہوں اور ۶۵ سال کے ایک مرد کے ساتھ بازار سے گھر تک رکشا میں بیٹھ گئی، جب میں گھر پہنچی تو میرے سماج نے مجھے اپنے سماج سے باہر کر دیا، تو آپ سے یہی کہنا چاہتی ہوں کہ اگر میں اس کے ساتھ بیٹھ کر گئی تو کیا گناہ ہے؟ اگر میں نے اس کے ساتھ کوئی گناہ بھی کیا ہو، کیا سزا ہے یا کیا کفارہ ہے، کہ اس کو میں ادا کروں اور سماج میں شامل ہو سکوں؟

جواب

نامحرم سے پردہ لازم ہے، اس طرح اس کے ساتھ رکشا میں بیٹھ کر آنا کہ بدن سے بدن لگے درست نہیں ہے، اگر اس کے علاوہ بھی کوئی گناہ کیا ہو تو جیسا گناہ ہو ویسی ہی اس کی سزا ہو گی، اب موجودہ وقت میں شرعی سزا کے شرائط موجود نہ ہونے کی وجہ سے اصلی سزا نہیں دی جاسکتی،سماج سے الگ کر دینا ہی سزا ہے، توبہ استغفار کے بعد جب اطمینان ہو جائے کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا، اور پردہ کا اہتمام کیا جائے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو